Browsing Tag

نقصان

تحصیل مٹہ، کاکا مارکیٹ میں دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جنوری 2019ء) مٹہ سوات کاکا مارکیٹ میں گزشتہ رات بجلی شارٹ سرکٹ کے باعث سرفراز خان پائندہ خیل کی دکان میں آگ لگ گئی جس میں لاکھوں روپے کے شال اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگئے،مالک دکان سرفراز خان نے…

خوازہ خیلہ کے علاقہ لنگر میں شدید بارشوں سے تین کمروں پر مشتمل مکان منہدم،لاکھوں کا نقصان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جنوری 2018ء) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں شدید بارشوں کے باعث تین کمروں پر مشتمل مکان منہدم، مکان منہدم ہونے کیوجہ سے لا کھوں روپے کا نقصان تفصیلا ت کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ لنگر…

مینگورہ، سہراب خان چوک میں دو سال قبل لگائے گئے ٹریفک سگنل غائب،قوم کے لاکھوں روپے ضائع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 21 جنوری 2019ء) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے مصروف ترین چوک سہراب خان چوک دو سال قبل نصب کردہ ٹریفک سگنل مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئے، ان سگنلز کو تقریبا دو سال قبل سوات کے ٹیکنیکل کالج کے طلبہ کے…

سوات میں بارش اور ژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جبکہ میوہ جات اور فصلوں کو جزوی نقصان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) سوات کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار، بارش نے گرمی کا زورختم کردیا،اج منگل کے روز دو پہر کے بعد تحصیل خوازہ خیلہ کے مختلف مقامات پر بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری بھی…

مٹہ، فرنیچر ہاؤس میں اگ بھڑک اٹھی، پچاس لاکھ سے زائد کانقصان

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں فرنیچر کی دکان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پراگ لگ گئی اگ نے تمام سامان اپنے لپیٹ میں لیکر مکمل طور پر راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کردیا اگ کی شعلوں میں قیمتی فرنیچر…

‎سوات بھر میں شدید ترین ژالہ باری، فصلوں اور باغات کو نقصان جبکہ موسم سرد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 12 مئی 2018ء) مینگورہ شہر سمیت ضلع سوات کے بیشتر علاقوں میں شدید ژالہ باری، تیز ہوائیں ، باغات اور کھڑی فصلوں کو شدید نقصان، موسم سرد تفصیلا ت کے مطابق مینگورہ شہرسمیت سوات کے دیگر علاقوں میں صبح چھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More