Browsing Tag

ننگولئی

صوبہ بھر میں کارکردگی کی بنیاد پر ہائی اسکول نیگولئی نے چالیسویں جبکہ سوات میں دوسری پوزیشن حاصل…

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جنوری 2019ء) خیبرپختونخواہ کی 240 سرکاری اسکولوںکی بہتر کارکردگی میں سوات کے گورنمنٹ ہائی اسکول نیگولئی نے چالیسویں جبکہ سوات میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر علاقہ اور سکول کا نام پورے صوبہ میں روشن…

کراچی کا اٹھارہ سالہ سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں ڈوب گیا، لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 جون 2018ء)باغ ڈھیرئی کے مقام پر گزشتہ رات کراچی کا اٹھارہ سالہ نوجوان سیاح ویڈیو بنواتے ہوئے دریائے سوات میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سوات سیاحت کی غرض سے آیا اٹھارہ سالہ نوجوان شہزاد ولد گلاب باغ…

ننگولئی نہر میں دو کمسن ہین بھائی ڈوب گئے بچہ جاں بحق جبکہ بچی بے ہوش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 جون 2018ء) تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں واقع آبپاشی نہر میں دو کمسن بچے گرگئے۔ پولیس چوکی ننگولئی کے مطابق دو کمسن بچے پانچ سالہ حمزہ اور چارسالہ عروج نہرکے قریب کھیل رہے تھے کہ نہر میں گر گئے مقامی…

ننگولئی آبپاشی نہر کوزہ بانڈئی کے مقام پر گرگیا،سینکڑوں گھروں میں پانی داخل،محکمہ آبپاشی غافل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 جون 2018ء) سوات تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں آبپاشی کا نہر ٹوٹنے سے پورا علاقہ زیر آب آگیا۔تفصیلات کے مطابق ننگولئی سے آبپاشی کیلئے نکالے گئے نہر کا ایک حصہ کوزہ بانڈئی کے مقام پر ٹوٹ گیا جس سے نہر کا پانی…

ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے مابین تصادم، دو افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 جون 2018ء) مٹہ روڈ پر ننگولئی کے قریب ٹرک اور موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں دو افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مٹہ روڈ پر تیز رفتار ٹرک ایک موٹر کار سے ٹکرا گیا جس کے نتیجہ…

ننگولئی نہر ٹوٹنے سے نیک پی خیل کے باغات سمیت زرعی زمینیں شدید متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ننگولئی نہر ٹوٹنے سے نیک پی خیل کے باغات سمیت زرعی زمینیں شدید متاثر ، تفصیلات کیمطابق کانجو ٹاؤن شپ کے مقام پر ننگولئی نہر کا پشتہ ٹوٹ جانے سے کانجو ، ڈھیرئی ،ہزارہ، کبل ، کوٹلئی اور دیگر درجنوں علاقوں کی زرعی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More