سوات کیلئے پی آئی اے کی پرواز جعلی لائسنس کے الزام میں معطل ہونے والی پائلیٹس نے اڑائی
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے 17 سال کے طویل وقفے کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام سیدو شریف کیلئے پروازیں شروع کر دیں۔
گزشتہ جمعہ کے روز افتتاحی پرواز پی کے 650 اسلام آباد سے سیدو شریف پہنچی جس پر وزیر ہوا بازی غلام…