Browsing Tag

چھت

اینگروڈھیری میں مکان کی چھت منہدم، دوبچے دب کر زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 اپریل 2019ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ اینگروڈھیرئی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچے ملبہ تلے دب گئے ، ریسکیو 1122 کے مطابق گاؤں اینگروڈھیری میں مکان کے قریب کھدائی کاکام جاری تھا کہ اس دوران پڑوس…

بجلی کے گیارہ ہزار لائن کا جھٹکا لگنے سے جواں سالہ مزدور موقع پر جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 29 آگست 2018ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں عمارت کی چھت پر کام کرنے والا جواں سال مزدور بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ نویکلے میں اٹھارہ سالہ مزدور عثمان ولد احمد…

گاڑی کی چھت پر موج مستیاں کرنے والے دو نوجوان چلتی گاڑی سے گرگئے، ایک جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 جون 2018ء) عید الفطر کی چھٹیوں کے موقع پر سوات آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد سوات پہنچتے ہی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کیلئے موج مستیاں کرتے ہیں جوکہ ایک فطری عمل ہے تاہم کبھی کبھی یہ موج مستیاں…

بلوگرام مسجد میں تعمیراتی کام کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی،متعدد افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 مئی 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ بلوگرام میں مسجد کا تعمیراتی کام جاری تھا جس کے دوران چھت کی شٹرنگ گرگئی ، جس کی نتیجہ میں کام میں مصروف چھ مزدور زخمی ہوگئے، ریسکیو 1122 کی جانب سے امدادی سرگرمیاں…

سوات کے علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں 3 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں ۔ سوات ریسکیو1122 کنٹرول کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو1122 کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More