Browsing Tag

ڈھیرئی

شاہ ڈھیرئی میں پچیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں پچیس سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سیف اللہ نامی نوجوان نے گھر میں بیوی سے تلخ کلامی کے بعد خود کو گودام میں…

رستے سے محروم گاؤں گانشال کے مکین سینکڑوں فٹ لمبی تنگ سرنگوں سے گزر گھر پہنچتے ہیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 فروری 2019ء) تحصیل کبل کے علاقہ گانشل ڈھیرئی سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ایسا گاؤں ہے جہاں کے مکین کئی سالوں سے گاؤں تک پہنچنے کیلئے عام رستہ سے محرام ہیں ان لوگوں کیلئے گاؤں تک آنے جانے کا کوئی راستہ…

پی ٹی آئی پی کے 7 کے امیدوار فضل مولا نے مسلم لیگ ن کی اہم وکٹ گرادی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 28 ستمبر 2018ء) ضمنی الیکشن پی کے 7میں پی ٹی آئی کے امیدوار حاجی فضل مولا کی دھوں دار بیٹنگ جاری ، ڈھیرئی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما ناظم حبیب گل خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں…

کانجو میں پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 7 کے عہد یداروں اور ورکروں کا سعید خان کے حق میں مظاہرہ

کانجو (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جون 2018ء) سوات کے علاقہ کانجو میں پا کستان تحریک انصاف حلقہ پی کے 7 کے عہد یداروں اور ورکروں کا مظا ہرہ ، پی کے 7 کا ٹکٹ ضلعی سینئر نا ئب صدر سعید خان کو دینے کا مطالبہ ، حلقہ میں کسی بھی صورت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More