مینگورہ، عید قریب آتے ہی دکانداروں نے لوگوں کا خون چوسنا شروع کر دیا
مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 05 جون 2018ء) عید قریب آتے ہی دکان داروں نے لوگوں کا خون چوسنا شروع کر دیا،مینگورہ کی مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں عید کے حوالے سے سیل کے بورڈ لگا کر گاہکوں کی توجہ حاصل کی جا رہی ہے تاہم سیل کے نام…