پستول سے کھیلتے ہوئے سات سالہ بچہ گولی لگنے سے جاں بحق
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 09 اکتوبر 2018ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ فیض آباد میں 7سالہ بچہ پستول سے کھیل رہا تھا کہ اس دوران گولی چل گئی جس کے لگنے سے بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق طلحہ ولد جہان عالم گھر میں پستول سے کھیل رہاتھا کہ…