Browsing Tag

گیس

مینگورہ : ملوک آباد میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں آگ بھڑک اُٹھی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ ملوک آباد میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔تفصیلات کے مطابق ملوک آباد کے رہائشی جمال کے گھر میں گیس سیلینڈر پھٹنے سے گھر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد مقامی…

گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوات ٹریڈرز فیڈریشن نے احتجاج کی دھمکی دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 مارچ 2019ء) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی و نا انصافی ہے۔ حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لے لے۔…

گیس کے بھاری بھرکم بلوں بارے محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، وزیر اعلیٰ محمود خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ گیس اووربلنگ پر محکمہ سوئی گیس کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ البتہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کارکردگی قابل تحسین ہے۔ وزیراعظم نے کہہ…

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں سوئی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 مارچ 2019ء)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سوات میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کردیا اس موقع پر محکمہ سوئی گیس کے جی ایم نے وزیراعلی محمود خان کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ…

ایم این اے سلیم الرحمان نے وادی مرغزار میں سوئی گیس منصوبہ کا افتتاح کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جنوری 2019ء) اسلام پور ،گلی گرام ،سپل بانڈئی ،گلزارآباد اور مرغزار میں چودہ کلومیٹر کے آٹھ انچ لائن پائپ کے ذریعے بلوگرام میں اپنی نوعیت کا پہلامنصوبہ سوئی گیس فراہمی کا افتتاح ایم این اے سلیم…

شاہین اباد میں گیس سیلینڈر پھٹنے سے 8افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 19 جنوری 2019ء) مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ شاہیںن اباد شگئی میں صبح 5 بجے کے قریب گیس سلینڈر پھٹنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق ایک ہی کمرے میں سوئے ہوئے افراد پر اچانک گیس سیلینڈر پھٹ گئی…

مینگورہ کے عوام کا محکمہ سوئی گیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 جنوری 2019ء) محکمہ سوئی گیس کے ستائے ہوئے صارفین کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،یونین کونسل گل کدہ،پانڑ ،خواجہ آباد کے بپھرے ہوئے عوام کا سخت احتجاج،پیر کے روز تک ڈیڈلائن دے دی،مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت…

مینگورہ شہر سمیت پی کے چار میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت پی کے فور میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور شفاف طریقے سے میرٹ کی بناء پر کنکشن دیئے جائیں ، ان خیالات کا…

سوات میں گیس سپلائی جزوی طور پر معطل، ضروری مرمت کے بعد چند دن میں بحالی متوقع

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 ستمبر 2018ء) گورگوری گیس پلانٹ میں ضروری مرمت کی وجہ سے سوات بھر میں سوئی گیس کی سپلائی جزوی طور پر معطل ہے محکمہ سوئی گیس کے مطابق گیس کی سپلائی تین سے چار روز میں بحال ہونے کا امکان ہے ذرائع کے مطابق ضلع سوات…

سوئی گیس کے نام پر عوام کو ورغلا یا جا رہا ہے، شہزادہ شہریار امیر زیب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 مئی 2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما شہزادہ میانگل شہریار امیرزیب نے کہا ہے کہ سوئی گیس کے نام پر سوات کے عوام کو ورغلا یا جارہا ہے۔ اگر یہ لوگ مخلص ہوتے، تو آج شانگلہ کے گھر گھر میں سوئی گیس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More