صوبائی حکومت کیخلاف فارما ڈسٹری بیوٹرز کا احتجاج، ڈرگ ایکٹ نامنظور کے نعرے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 07 مئی 2018ء) سوات فارما ڈسٹری بیوٹرز کونسل کا ڈرگ رولز 1976 ایکٹ میں ترامیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں کونسل افس ڈاکخانہ روڈ سے روانہ ہوکر پریس کلب پہنچے ، سوات پریس کلب کے سامنے اپنے…