Browsing Tag

afridi

پی سی بھی سے کوئی الوداعی میچ نہیں چاہئیے، میڈیا ساتھ دیں تو سیاسی جماعت بنالوں گا:شاہد آفریدی

کراچی(کے پی کے نیوز14اپریل ۔2017ء) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر میڈیا ساتھ دے تو اپنی سیاسی جماعت بنا سکتاہوں، جو پیار ملا عوام سے ملا پی سی بی سے کوئی امید نہیں ، مجھے پی سی بی سے الوداعی میچ نہیں چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…