Browsing Tag

Barikot

بریکوٹ،گورتئی میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل،ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:19نومبر2017ء) بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ایک ہفتہ قبل مقتول 19 سالہ شاہد خان کے بھائی نے رپورٹ کرائی تھی کہ اُن کا بھائی لاپتہ ہوگیا ہے،جس کے…

سوات،مختلف حادثات میں بچی سمیت دو افراد جاں بحق

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09نومبر2017ء) سوات میں مختلف حادثات کے دوران بچی سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں تیز رفتار موٹر کار نے چھ سالہ سالمیٰ دختر بہادر کو ٹکر ماردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی ،پولیس…

بریکوٹ،فلائنگ کوچ پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان گرفتار کرلئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28اکتوبر2017ء )بریکوٹ میں فلائنگ کوچ پر فائرنگ کے واقعے کا ڈراپ سین،فائرنگ پرانی دشمنی کی بنا پر کی گئی تھی،پولیس نے چار ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ڈی ایس پی سرکل بریکوٹ سید زمان شاہ خان ، ایس ایچ…

بریکوٹ،شوہر اور بیٹوں کے تشدد سے خاتون زخمی ہو گئیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء)بریکوٹ کے علاقہ لنڈاکے میں بیٹوں نے والد کے ساتھ مل کر والدہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا،مسماۃ نور جہان نے اسپتال میں پولیس کو بتایا کہ وہ گھر میں محو خواب تھی کہ اُن کے شوہر گل رحیم،بیٹوں محمد رحیم اور…

بریکوٹ،فائرنگ سے زخمی ہونے والے مزید دو افراد جاں بحق،تعداد تین ہو گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:25اکتوبر2017ء) ڈب سر فائرنگ واقعے میں زخمی ہونے والے مزید دو افراد جاں بحق ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ رات بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر ڈب سر کے مقام پر فائرنگ کی گئی تھی جس میں ایک شخص جاں بحق اور…

بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر فائرنگ،ایک جاں بحق،پانچ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24اکتوبر2017ء) بریکوٹ سے بونیر جانے والی فلائنگ کوچ پر ڈب سر کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص اسحاق شاہ موقع پر جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں مسماۃ ریحانہ…

بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن21اکتوبر سے ہوگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:17اکتوبر2017ء)تحصیل بریکوٹ اور چارباغ میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہفتہ 21 اکتوبر سے ہوگی ، تحصیل بابوزئی کی گاڑی کی رجسٹریشن کیلئے 30اکتوبر کی ڈیڈ لائن، جبکہ بعد میں ان گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا آغاز…

سوات،مختلف حادثات میں نو سالہ بچہ اور خاتون جاں بحق،ایک زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)سوات میں مختلف حادثات کے دوران نوسالہ بچہ اور خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ چونگئی شموزئی میں9سالہ عیسیٰ ولد شیر زمان گھر کی چھت پر کھیل رہا تھا جہاں…

مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27 ستمبر2017 ء) مانیار میں دریائے سوات کے کنارے نوجوان کی لاش بر آمد کرلی گئی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ مانیار میں دریائے سوات کے کنارے اٹھارہ سالہ نوجوان فرمان علی ولد عبدالسلام کی لاش پڑی ملی جسے…

بریکوٹ میں مرگی کا مریض نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21ستمبر2017ء)سوات کے علاقہ بریکوٹ میں ایک شخص پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ املوک درہ میں 34سالہ بخت شیر ولد شیر دل جو مرگی کا مریض تھا گھر جا رہا تھا کہ نہر کے قریب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More