آج کی خبریں سوات میں جدید سہولیات سے آراستہ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ کا افتتاح کردیا گیا عدنان باچا اپریل 9, 2021 0 کورٹ کا افتتاح چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان نے پشاور سے ورچوئل افتتاحی تقریب کے ذریعے کیا