Browsing Tag

corona virus in Pakistan

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلیے قومی ائیرلائن کا آپریشن آج سے بحال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت کی خصوصی ہدایات پر پی آئی اے نے برطانیہ کا آپریشن جزوی طور پر بحال کردیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق 19 اپریل سے روزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے پروازیں چلائی جائیں گے۔ ترجمان کا…

ماہ رمضان میں اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام کو ہدایت کی ہے کہ ماہ رمضان میں گندم اور دیگر اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد پر گہری نظر رکھی جائے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے…

ملک میں آج کورونا سے مزید 4 اموات، ہلاکتیں 95 اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 5478 ہو گئی

ملک میں ہونے والی 95 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 34، سندھ 31 اور پنجاب میں 24 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ بلوچستان میں 2، گلگت 3 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوچکی ہے۔ آج ملک میں اب تک کورونا کے مزید 246کیسز سامنے آئے…

دنیا کورونا سے نمٹنے میں مصروف اور بھارت کشمیریوں پر ظلم کر رہا ہے: شاہ محمود

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو اقلیتی اسٹیٹ میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، کورونا اور معاشی چیلنجز کے باوجود بھارت اقلیتوں کو دبانے میں مصروف ہے، دنیا کورونا سے نمٹنے میں مصروف ہے اور بھارت اس…

’آٹا بحران کی تحقیقاتی کمیٹی جانبدار ہے، پنجاب میں آٹا مافیا کو بچایا جا رہا ہے‘

چار ملین میٹرک ٹن گندم خریداری کا ٹارگٹ کبھی بھی پورا نہیں ہوا جب کہ کم پیداوار ہونے کے باوجود بہترین کارکردگی رہی، بار دانہ اوپن کرنے کا فیصلہ کابینہ کا تھا جس پر عملدرآمد کیا

کورونا سے بچاؤ: شہباز شریف نے 19 روزہ قرنطینہ مکمل کرلیا

شہباز شریف 22 مارچ کو لندن سے لاہور پہنچے تھے جس کے بعد انہوں نے خود کو رضاکارانہ طور پر اپنی رہائش گاہ قرنطینہ کرلیا تھا جہاں انہوں نے 19 روز گزارے۔ قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد شہباز شریف نے اپنے حلقے کے علاقے نتھا سنگھ قصبے کا دورہ کیا اور…

پاکستان میں ملیریا کی دوا کلوروکوئن کے خام مال کی تیاری کی اجازت

کورونا وائرس سےبچاو کے لیے ڈریپ نے اہم اقدامات کیے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا کہ ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی اور کورونا کے لیے پلازما تھیراپی کے کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دے دی گئی ہے

ملک میں آج کورونا سے مزید 2 ہلاکتیں، تعداد 63 ہوگئی، مجموعی کیسز 4437 تک جا پہنچے

کورونا سے ہونے والی 64 ہلاکتوں میں سے سندھ میں سب سے زیادہ 21 ہوئی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں 20 اور پنجاب میں 17 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 3 ، بلوچستان 2 اور اسلام آباد میں ایک ہلاکت ہوئی ہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More