Browsing Tag

corona virus in Pakistan

خیبرپختونخوا میں 14 ڈاکٹرز سمیت دیگر طبی عملہ کورونا وائرس سے متاثر

پشاور(ویب ڈیسک) صوبہ سندھ اور پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا سے بھی ڈاکٹرز سمیت طبی عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا کو موصول دستاویز کے مطابق صوبے میں 14 ڈاکٹرز سمیت 5 پیرا میڈیکس اور 11 دیگر طبی اہلکار کورونا وائرس میں مبتلا…

پنجاب میں ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے بعد پنجاب میں ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ کورونا وائرس کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں لیکن پنجاب میں موسم تبدیل ہوتے ہی ڈینگی مچھر بھی پھیلنے لگا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس میں…

وزیراعظم کا شعبہ توانائی میں گھپلوں سے متعلق تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم کا پاور سیکٹر سے متعلق انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ نے توانائی کے شعبے میں گھپلوں سے متعلق انکوائری رپورٹ سامنے لانے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس…

پابندی کے باجود لوگوں کو اکٹھا کرنے پر ڈی سی باجوڑ کا تبادلہ منسوخ

پشاور(ویب ڈیسک)الوداعی تقریب میں پابندی کے باجود لوگوں کو اکٹھا کرنے پر ڈی سی باجوڑ کا تبادلہ منسوخ کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے کورنا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر، حفاظتی اقدامات نہ کرنے اور حکومتی احکامات ہوا میں اڑانے والے…

ملک میں کورونا سے آج مزید 8 اموات، ہلاکتیں 197 ہوگئیں، مجموعی کیسز 9505 تک جا پہنچے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 197 ہو گئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 9505 تک پہنچ گئی۔ 197…

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی(ویب ڈیسک) ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ ذرائع کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا…

پاکستان میں کورونا وائرس کے 335 نئے کیسز کی تصدیق، مزید 14 مریضوں کا انتقال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان میں کورونا وائرس نے مزید 14 افراد کی جان لے لی جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 176 ہو گئی ہے جب کہ مختلف شہروں میں 335 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 8648 تک پہنچ گئی۔ اب…

کراچی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری سیل

کراچی(ویب ڈیسک)کورنگی کی ایک فیکٹری کوایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرسیل کردیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کی ٹوئٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی میں ایس اوپیزپرعمل نہ کرنے پرفیکٹری کوسیل کردیا گیا ہے۔ فیکٹری نے سندھ حکومت کی جانب سے…

افغان صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا میں مبتلا

کابل(ویب ڈیسک)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔حکومت کی جانب سے…

کورونا کے حوالے سے ہماری حکمت عملی ابھی تک کامیاب رہی ہے: وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے ہماری ابھی تک کی حکمت عملی کامیا ب رہی ہے۔ ڈاکٹر قیصر سجاد کی سربراہی میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی جس میں کورونا وائرس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More