آج کی خبریں سوات کی پہلی خاتون سرجن ڈاکٹر عظمیٰ عدنان باچا دسمبر 15, 2021 0 ڈاکٹر عظمی نے ابتدائی تعلیم آبائی گاؤں سے حاصل کی ہے جبکہ ایم بی بی ایس میں گولڈ میڈل خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے حاصل کیا ہے