Browsing Tag

Firing

مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19اگست2017ء)مدین میں پرانی دشمنی کے باعث ایک شخص کو قتل کردیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کے علاقہ مدین میں باچا ولد شیرین زادہ کو دشمنوں نے فائرنگ کر کے قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج…

مٹہ، بیاکن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھابھی اور دیور شدید زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔05اگست2017ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے بھابھی اور دیور کو زخمی کردیا،پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں نامعلوم افراد میں گھر میں گھس کر بائیس سالہ مسماۃ(ط)…

بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے گیارہ سالہ بچہ زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔30جولائی 2017ء )بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے گیارہ سالہ بچہ زخمی ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ گورتئی میں سپیشل پولیس فورس کے اہلکار فضل رشاد نے فائرنگ کرتے ہوئے گیارہ…

مٹہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،تین ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ خواص بانڈہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس نے مقتولہ کے شوہر،سسر اور نند کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خواص بانڈہ میں صبح 8بجے کے قریب مسماۃ شمیم…

چارباغ، پولیس اہلکار وں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان فرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات کے علاقے چارباغ میں گشت پر مامور پولیس اہلکار وں پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، بال بال بچ گئے، پولیس کی جوابی کارروائی سے ملزمان بھاگنے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے ملزمان کی گرفتار کیلئے کارروائی…

امام ڈھیرئی میں فریقین میں لڑائی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔18جولائی2017ء) سوات کے علاقے کانجو امام ڈھیرئی میں زبانی تکرار پر فریقین میں لڑائی، گولیاں چلنے سے ایک ہی فریق کا ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کانجو کی حدود میں امام…

سوات،55 سالہ شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،خاتون فائرنگ سے زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔17جولائی2017ء) پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیاکن میں 55سالہ شخص پائندہ محمد نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،خودکشی کی وجہ گھریلوں ناچاقی بتائی جا رہی ہے جبکہ پولیس نے رپورٹ درج کر کے مزید تفتیش…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More