Browsing Tag

Jamat islami

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کل بروز اتوار سوات کا دورہ کریں گے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کل بروز اتوار 23جولائی کو سوات کادورہ کریں گے ۔جاری پریس ریلیز کے مطابق دورہ کے دوران مرکز اسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی سوات کے زیراہتمام ماہانہ اجتما ع عام سے…

جماعت اسلامی نے 27 جولائی کو احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات نے بھی سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ،پانی کی قلت اور دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے 27 جولائی کو مینگورہ شہر میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا، جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ…

سیراج الحق کا کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورت حال کی وجہ سے ملتوی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔13جولائی 2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے زیر صدارت 15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ علاقائی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کردیا گیاہے ۔عنقریب دوسری تاریخ…

میٹرک رزلٹ کے حوالے سے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )امیر جماعت اسلامی ضلع سوات سابق ایم پی اے محمدامین نے کہا کہ میٹرک رزلٹ کے حوالے تحقیقاتی کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے ۔سوات تعلیمی بورڈ سے کالی بھیڑیوں کو نکال باہر کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے…

کالام میں جماعت اسلامی کی شمولیتی جلسہ کے لئے تیاریاں تیزی سے جاری ہے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات کی جانب سے15جولائی کو کالام میں منعقدہ شمولیتی جلسہ عام کی تیاریاں جاری۔جماعت اسلامی سوات کے ضلعی اور زونل ذمہ دارا ن کا اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ ادارہ الخدمت مینگورہ میں امیر جماعت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More