Browsing Tag

kalam snow fall

برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاح کالام نکل پڑے

کالام روڈ کی بحالی سے سیاحوں کا کالام کی طرف رجحان بڑھ گیا، آٹھ گھنٹے کا سفر اب تین سے چار گھنٹے میں طے ہو رہا ہے۔آج کالام میں برفباری کی خبر سامنے آنے کے بعد برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے کالام کا رخ کرلیا، منگورہ شہر میں موجود…