Browsing Tag

Kanju

کانجو،لیویز اہلکاروں کی جانب سے سبزی فروش پر تشدد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16دسمبر2017ء)سوات کے علاقہ کانجو میں اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں سوات لیویز کے اہلکاروں کی جانب سے سبزی فروش پر تشدد کیا گیا،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں اسسٹنٹ کمشنر کبل کانجو چوک میں نرخنامے…

کانجو میں وزیراعظم روزگار اسکیم کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27نومبر2017ء)یونین کونسل کانجومیں ای پی ایس اور ایل ایس او کے زیر اہتمام وزیر عظم روز گار سکیم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی ،تقریب میں کانجو سے تعلق رکھنے والے سیاسی اور سماجی شخصیات سابق ایم پی اے رحمت علی خان، پی ٹی…

کانجو پولیس نے اسلحہ ومنشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26نومبر2017ء)کانجو پولیس کی جانب سے مختلف کارروائیوں میں2110گرام چرس اور اسلحہ برآمد کر کے ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا، گزشتہ روزکانجو پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او بخت ذادہ کی نگرانی میں پولیس نفری کے ہمراہ مختلف کارروائیاں…

کوزہ بانڈئی میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کا صفایا کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) سوات کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کو لوٹ لیا، چورقیمتی سامان،زیورات اور ہزاروں روپے لے کرفرار ہو گئے ، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چوروں کا…

اصلاحی کمیٹی کانجو کی کوششوں سے دشمنی دوستی میں بدل گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05نومبر2017ء) اصلا حی کمیٹی کانجو کی کو ششیں رنگ لے آئی ،دیرینہ دشمنی دوستی میں بد ل گئی ، کچھ مہینے قبل کانجو محلہ شا ہی آبا دمیں گھر یلو ں تنا زعہ پر جھگڑا ہو اتھا جس میں فریقین اول سے حیات ولد دوا خان جا ں بحق جبکہ…

کانجو،ڈکیتی اور قتل کی غرض سے گھر میں گھسنےوالے ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)کانجو پولیس نے ڈکیتی کی غرض سے گھر میں گھسنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق تحصیل کبل کے علاقہ بہادر بانڈہ میں چند دن قبل رات کے وقت سربلند نامی شخص کے گھر میں پانچ افراد گھس گئے تھے،مالک مکان…

کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء) سوات کے علاقہ کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں18سالہ مسماۃ(م) زوجہ رشید علی نے زہریلی دوا کھالی جس سے اُس کی حالت غیر ہو…

کانجو پو لیس نے15 کلو چرس برآمد کرکے ملز ما ن کو گرفتار کر لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات میں کانجو پو لیس کی کا میا ب کا رروائی،15 کلو تین سو گرام چرس برآمد کرکے ملز ما ن کو گرفتار کر لیا ، ڈی ایس پی سرکل کبل ریا ض خان اورایس ایچ او کانجو بخت زادہ نے میڈیاکو بریفینگ دیتے ہوئے بتایاکہ…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا ایس ڈی ڈی اے کانجو ٹاؤن شپ کا دورہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء ) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا دورہ ایس ڈی ڈی اے کانجو ٹاؤن شپ،انتظامی امور اور ایس ڈی ڈی اے عملے کے کام پر تسلی کا اظہار‘ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی سی سوات نے ایس ڈی ڈی اے کانجو ٹاؤن شپ کا اچانک دورہ…

کانجو،ماموں نے اپنے بھانجے کو چھری کے وار سے زخمی کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔25اگست 2017ء )سوات کے علاقے کا نجو میں ماموں نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر چھر ی کے وارکرکے اپنے بھانجے کو شدید زخمی کردیا ، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے کانجو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More