Browsing Tag

Kanju

مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

سوات کے علاقہ کانجو میں مسلم لیگی رہنما فیروز شاہ ایڈوکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سوات کے علاقے کانجو دمغار میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی فیروز شاہ ایڈوکیٹ مغرب کی نماز ادا کرنے کے…

کانجو،منشیات فروش کی مبینہ فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

سوات کے علاقہ کانجو میں منشیات فروش کی پولیس اہلکار پر فائرنگ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق علاقہ کانجو میں پولیس اہلکار نصر الدین ایک منشیات فروش کی مبینہ…

سوات : چوروں اور راہزنوں کا گروہ سرگرم

مینگورہ شہر میں چوریوں جبکہ کانجو میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر کے سہراب خان چوک میں وقاص مصالحہ جات کے تالے توڑ کر چور بائیس لاکھ روپے نقد لے کر رفو چکر ہوگئے

مینگورہ اور کانجو میں محکمہ فوڈ کی کارروائی، متعدد دکاندار جرمانہ

کانجو اورمینگورہ میں محکمہ فوڈ کی کارروائی،صفائی کے ناقص انتظام پرمتعدد دکانداروں اورکباب فروشوں کے خلاف پرچے کاٹ دئیے گئے، بیکریوں سے خوراکی اشیاء کے نمونے حاصل کر لئے گئے۔ ڈی ایچ او سوات ڈاکٹراکرم شاہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سینیٹری سپروائیزر…

کانجو، جالوان روڈ پر تین مسلح نقاب پوشوں نے نوجوان کو لوٹ لیا

کانجو پولیس اسٹیشن کی حدود میں جالوان روڈ پر تین نقاب پوشوں نے اسلحہ کی نوک پر نوجوان کو لوٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے کانجو میں غوریجہ جالوان روڈ پر شام کے وقت تین مسلح نقاب پوشوں نے واجد علی ولد عبدالجبار سکنہ جالوان…

کانجو ٹاون شپ فیز 2 میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،کمشنر مالاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ڈی اے) کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ کانجو ٹاؤن شپ میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے ادارے کے ساتھ مکمل تعاؤن اور ہر قسم کی…

کانجو ٹاؤن شپ میں بجلی کا مسلہ حل ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پراجیکٹ ان ایکشن، کانجوٹاؤن شپ میں بجلی کامسئلہ حل، ٹاؤن شپ کے مکینوں میں خوشی کی لہردوڑگئی، حاجی بخت کرم خان نے بجلی ٹرانسفارمر کامعاملہ اٹھاکرپی ڈی کے دفترپہنچ گئے، پراجیکٹ ڈائریکٹر لعل بادشاہ کوعوامی تشویش سے آگاہ…

بائی پاس فلائی اوور منصوبہ،متاثرین نے کم معاوضہ مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)بائی پاس فلائی اوور منصوبہ، اونے پونے دام اراضی خریدنے اورکم معاوضہ مقررکرنے کے خلاف متاثرین سراپااحتجاج، متاثرین نے حکومتی معاوضہ مستردکرتے ہوئے مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضہ مقررکرنے کامطالبہ کردیا، مقررکردہ معاوضہ…

کانجو،تیز رفتار موٹر کار رکشے پر چڑھ دوڑی،خاتون اور بچی زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :12 مئی2018) کانجو ٹاؤن شپ میں تیز رفتار موٹر کار رکشہ پر چڑ ھ دوڑی جس کے باعث خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا،سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو ٹاؤن…

کانجو کی لیکچرار نبیلہ علی کو بیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :23 فروری2018) مدین سے تعلق رکھنے والی گورنمنٹ گرلز کالج کانجو کی لکچرار نبیلہ علی کو بہترین کار کردگی پر صوبائی حکومت نے ’’بیسٹ ٹیچر ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا۔ سوات میں بہتر کارکردگی پر خاتون لکچرار کو نقد انعام بھی دیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More