Browsing Tag

Load shedding

بجلی لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو ڈویژن بھر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کیا جائے گا،عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف تاجران صدر کی اپیل پر مکمل شٹرڈاؤن رہا، لنڈاکی تا مینگورہ تاجران نے تمام تجارتی مراکز بندکرکے یکجہتی کا ثبوت دیا ، احتجاج کے حوالے سے نشاط چوک میں احتجاجی مظاہرہ بھی ہوا…

ضلع بھر میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن،کاروباری مراکز بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )تاجر برادری کی کال پر مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال،کاروباری مراکز بند رہے۔مینگورہ شہر سمیت سوات کے دیگر تحصیلوں بریکوٹ،کبل،چارباغ،مٹہ،خوازہ خیلہ…

سوات میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج،تحریک انصاف کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )سوات میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ تحریک انصاف کے کارکنوں اور بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے شدید ہنگامہ آرائی کے بعد ختم کردیا،مینگورہ شہر کے نشاط چوک میں سوات کی تاجر برادری کی کال پر احتجاجی…

سوات میں کل بروزبدھ دما دم مست قلندر،ضلع بھر کے تمام بازار بند رہیں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017ء)سوات ٹریڈرز فیڈریشن کی اپیل پر کل بروز بدھ سوات بھر میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن ہوگا، تمام کاروباری طبقوں سمیت زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والوں اور مختلف سیاسی پارٹیوں نے بھی ہڑتال و…

تحریک انصاف سوات نے بھی شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017)چیئرمین ڈیڈک وایم پی اے فضل حکیم نے کہا ہے کہ بجلی لوڈشیڈنگ کے مسئلے میں عوام کے ساتھ ہیں اور بدھ کے روز ہونے والی ہڑتال اور مظاہرے کی مکمل حمایت کرتے ہیں ، مظاہرے میں تحریک انصاف کے کارکن نہ صرف شریک…

مینگورہ کے نشاط چوک میں پیپلز پارٹی کی جانب سے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔18جولائی2017ء)مینگورہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا واپڈا اور حکمرانوں کے خلاف شدید نعرہ بازی ، لوڈشیڈنگ ختم کرنے اور عوام پر مزید ظلم بند کرنے کا مطالبہ ، پاکستان…

مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں 6 دنوں سے ٹرانسفارمر خراب،علاقہ مکین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔18جولائی 2017ء )مینگورہ کے علاقہ بلوگرام میں گزشتہ چھ دنوں سے ٹرانس فارمر کی خرابی کے باعث علاقہ مکین رُل گئے،منتخب عوامی نمائندے خاموش تماشائی بن گئے،سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے نواحی علاقہ بلوگرام محلہ عثمان خیل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More