Browsing Tag

Load shedding

سوات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف بلوگرام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29جولائی 2017ء )سوات میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف بلوگرام میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین کا حکمرانوں اور محکمہ واپڈا کیخلاف شدید نعرہ بازی ، مظاہرے سے کونسلر ظفر حیات عرف سپین خان اور وصال خان نے خطاب کرتے ہوئے…

اسلام پور کے عمائدین کا ٹرانس فارمر کی خرابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) اسلام پور کے دیہات برہ خیل، گلزار آباد،وزیر آباد کے مکینوں کا ٹرانسفارمر کی مسلسل خرابی کے خلاف واپڈآفس تک احتجاجی مارچ اورمظاہرہ، واپڈا حکام سے تحصیل ناظم اکرام خان، ضلع کونسلرشاہ ولی خان کی طویل…

جماعت اسلامی یوتھ کی جانب سے لوڈشیڈنگ اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی دھرنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )جے آئی یوتھ مینگورہ کے زیراہتمام نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی دھرنے کا انعقاد کیا گیا ۔ احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین جے آئی یوتھ زون پی کے 80کے صدر شوکت علی، ضلعی کونسلران نثار خان اور خالد…

سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف سپین خان کا احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج مظاہرہ ، گزشتہ روزظفر حیات عرف سپین خان اور کسان کونسلر وصال کی قیادت میں سوات پریس کلب کے سامنے لوڈ شیڈنگ کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا ، مظاہرین نشاط چوک سے روانہ…

محکمہ واپڈا کو دی جانے والی ڈیڈ لائن ختم،لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں مزید اضافہ،ارکان اسمبلی مکمل خاموش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔24جولائی2017ء)سوات کے ارکان اسمبلی کی جانب سے محکمہ واپڈا کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کیلئے دی گئی دس دن کی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی لیکن بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، ڈیڈ لائن ختم ہونے کے باوجود ارکان اسمبلی کی جانب…

سوات میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن،گرمی کے مارے لوگوں کا برا حال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔23جولائی 2017ء )سوات میں بجلی کی طویل ترین بریک ڈاؤن ، صبح 7 بجے غائب ہونے والی بجلی رات 9 بجے تک بحال نہ ہوسکی، واپڈا ذمہ دار عوام کو صحیح صورت حال بتانے سے گریزاں ، گرمی کے مارے لوگوں کو برا حال ، بجلی کی طویل بندش…

سوات میں جاری ظالمانہ لوڈشیڈنگ،بازار کے صدر کی امیر مقام سے ملاقات

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کو سوات میں جاری ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل سے آگاہ کر دیا ، صدر عبدالرحیم نے اس حوالے سے انجینئر امیر مقام کو عوامی…

بانڈئی فیڈر کی مرمت میں تاخیر،بلدیاتی نمائندوں اور عوام کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء) بانڈئی بجلی فیڈر پر جاری ایمرجنسی بنیادوں پر کام ایک مہینہ گزرنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا ، واپڈا حکام کی جانب سے بانڈئی فیڈر پر غیر ضروری تاخیر اور سامان کی عدم دستیابی سے عوام میں شدید غم و غصہ کی لہر…

تحصیل ناظم نے بدترین لوڈشیڈنگ پر واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )سوات میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر تحصیل ناظم اکرام خان اور کونسلرز بھی آپے سے باہر ہوگئے، واپڈا ہاوس کے گھیراؤ اور دفاترکو تالے لگانے کی دھمکی دے دی، بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مینگورہ شہر میں 52ٹیوب…

جماعت اسلامی نے 27 جولائی کو احتجاجی دھرنے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔20جولائی 2017ء )جماعت اسلامی سوات نے بھی سوات میں بجلی لوڈشیڈنگ،پانی کی قلت اور دیگر عوامی مسائل کے حوالے سے 27 جولائی کو مینگورہ شہر میں احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان کردیا، جاری کردہ پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More