Browsing Tag

matta

مٹہ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28جنوری2017) مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سمبٹ میرہ میں رحمت علی نامی شخص کے مکان کی چھت زمین بوس ہوگئی اور گھر کے افراد ملبے تلے دب…

مٹہ کے علاقہ لالکو میں لکڑی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) مٹہ کے علاقہ لالکو میں قیمتی لکڑی سمگل کرنے والے ٹمبر مافیا کے دو ارکان گرفتار،لاکھوں کی قیمتی سلیپران قبضے میں لے لئے گئے۔پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں مبینہ ٹمبرمافیا کے دو ارکان…

مٹہ،مکان میں بجلی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی،گھریلوں سامان خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26جنوری2018) برتھانہ میں آتشزدگی سے مکان میں موجود سامان جل کر خاکستر ہوگیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ برتھانہ میں حاکمین خان ولد صالح جان کے مکان میں بجلی شارٹ سرکٹ سے اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے…

سی ٹی ڈی نے فوجی قافلے پر حملہ کرنے والے اہم شدت پسند کو گرفتارکرلیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:25جنوری2018ء) سی ٹی ڈی پولیس نے روپوش اور مطلوب شدت پسند کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شور میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے ایک اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے روپوش شدت پسند محمد علی شاہ ولد شاہ…

شیرپلم میں سوزوکی پک اپ اُلٹنے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18جنوری2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں سوزوکی پک اَپ بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں میں پک اپ ڈرائیور صنب گل سکنہ شکردرہ سے تیز…

مٹہ،شکردرہ میں کھیتوں سے پرانا مارٹرگولہ برآمد

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شکردرہ میں کھیت سے پرانا مارٹر گولہ ملا ہے جسے سیکورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر قبضے میں لے لیا…

مٹہ پولیس اسٹیشن کے سامنے موبائل دکان لوٹ لی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04جنوری2017ء) مٹہ پولیس کے ناک کے نیچے چور موبائل کی دکان لوٹ کر فرار ہو گئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ بازار میں پولیس اسٹیشن کے بالکل سامنے گزشتہ رات نامعلوم چور سید موبائل زون کے تالے توڑ کر دکان میں موجود ایک…

مٹہ پولیس نے 110 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:04 جنوری2017ء) مٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سو دس لیٹر شراب بر آمد کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گورڑہ میں ڈی ایس پی مٹہ نے ارکوٹ پولیس ک ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مکان پر…

مٹہ،گوالیرئی میں بجلی شارٹ سرکٹ سے مکان میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان خاکستر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:31 دسمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں مکان میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،مقامی افراد نے آگ پر قابو پالیا،پولیس ذرائع ک مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ پشتونئی گوالیرئی میں امتیاز خان نامی شخص کے…

مٹہ،مختلف ٹریفک حادثات میں دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :23 دسمبر2017ء) سوات کے علاقہ مٹہ میں مختلف حادثات میں دو بچیوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا،ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے گورڑہ میں دو موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More