Browsing Tag

Motorcycle

سوات،بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔14ستمبر2017ء )سوات میں بغیر ہلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف گرینڈ اپریشن کا اغاز کردیا گیا ،باربار آگاہی مہمات کے بعد شروع کردہ اپریشن کے پہلے روزدو ہزار سے زائد موٹر سائیکل سواروں کا چالان کردیا گیا، درجنوں کم سن…

نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل لے اُڑے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )نامعلوم چور گھر کے سامنے کھڑی موٹر سائیکل لے اُڑے ، مینگورہ پولیس کو رپورٹ کرتے ہوئے محمد عباس نامی شخص نے کہا کہ اس نے اپنی ہنڈا موٹر سائیکل125 نمبر SW-2255 گھر کے سامنے کھڑی کردی تھی کہ اس دوران…

پٹھانے میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوروں نے لوگوں کا جینا حرام کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)مینگورہ کے علاقہ پٹھانے میں کم عمر موٹر سائیکل ڈرائیوروں کا راج قائم ، ون ویلینگ ،ہارن اور ریس سے مقامی آبادی کے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا ، تفصیلات کے مطابق مینگورہ پٹھانے روڈ پر نماز عصر کے بعد کم عمر…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے موٹر سائیکل سواروں میں فری ہیلمیٹ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )ضلعی انتظامہ سوات کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں میں فری ہیلمٹ تقسیم کرلئے گئے، گزشتہ روز مینگورہ کے سہراب خان چوک میں ڈی پی او سوات کی ہدایت پر ایڈیشنل ایس پی خان خیل نے ہیلمٹ تقسیم کئے ، تقریب میں…

علیگرامہ میں موٹرسائیکل کو حادثہ،ایک بچہ جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔09جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں موٹرسائیکل سوار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ایک بچہ جاں بحق دو افراد شدید زخمی ہوگئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز علی گرامہ مسجد کالونی موڑ کے قریب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More