چیل مدین روڈ پر عوامی احتجاج کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11جولائی 2017ء )چیل مدین روڈپر عوامی احتجاج رنگ لے آیا، انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات اُٹھاتے ہوئے تمام غیر قانونی پارکنگ اور ٹرانسپورٹ اڈے ختم کردئے، ٹریفک کی روانی بحال ہونے پر علاقہ عوام نے سکھ کا سانس لے لیا، گزشتہ…