Browsing Tag

Road

گلیشئیر گرنے کی وجہ سے بند ہونے والی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28مارچ2018)تحصیل ناظم بحرین حبیب اللہ ثاقب کی ہدایت پر کوز مٹلی لنک روڈ کو ٹریفک کے لئے بحا ل کردیا گیا ۔گلیشئر گرنے کی وجہ سے لنک روڈ بندہوا تھا جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو مشکلات کا سامنا تھا ۔نائب ناظم اوشو مٹلتان…

منگلور تا بنجوٹ روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018) منگلور تا بنجوٹ روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف اہلیان علاقہ کا سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ، آئندہ جمعہ تک کی ڈیڈ لائن ، نشاط چوک میں دھرنا دینے کا اعلان ، تحصیل ناظم اکرام خان اور خالد محمودکی بھی…

بحرین،لینڈسلائیڈنگ کے باعث کالام شاہراہ11گھنٹے بند

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :09جنوری 2018)بحرین کے قریب گانگا کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کالام روڈ 11 گھنٹے تک ٹریفک کے لئے بند رہی۔ گذشتہ رات بحرین بازار سے دو کلومیٹر آگے خستہ حال کالام روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہوگئی تھی جس کی…

مرغزارٹاؤن سے بائی پاس روڈ تک لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03دسمبر2017ء) مرغزار ٹاؤن سے بائی پاس روڈ تک ساڑھے چارکروڑ روپے کی لاگت سے لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، لنک روڈ کا مقصد شہر پر ٹریفک کا بوجھ کم کرنا ہے ، فضل حکیم خان چیئرمین ڈیڈک کمیٹی ، پاکستان تحریک انصاف کے…

کالام،اتروڑ میں ایک اور ٹرک حادثے کا شکار،تعداد9ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء) کالام شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگیا جس کے بعد حادثے کا شکار ہونے والے ٹرکوں کی تعداد نو ہو گئی، ذرائع کے مطابق کالام کے علاقہ اتروڑ میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ایک اور ٹرک اُلٹ…

سید جعفر شاہ نے آئین روڈ کے لئے12لاکھ کی منظوری دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :24اکتوبر2017ء )سوات کے حلقہ پی کے 86 سے ممبر صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ نے علاقہ آئین روڈ کی تعمیر کیلئے 12لاکھ روپے کی منظوری کا اعلان کردیا، علاقے کے سابق کونسلر سے ملاقات میں 15دن کے اندر ٹینڈر کی یقین دہانی،…

آرمی چیف کی متوقع آمد کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام 27 ستمبر 2017) سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کانجو سے ننگولئی تک سڑک ٹریفک کیلئے بند کردیا گیاہے، ذرائع کے مطابق آج چیف آف آرمی سٹاف سوات چھاونی پر جاری کام کے کیلئے دورہ کرینگے ،جس کی وجہ سے سہ پہر تین بجے تک سڑک بند…

خستہ حال کالام شاہراہ پر ایک اور ٹرک حادثے کا شکار ہو گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )بحرین کے علاقہ ساتال کے مقام پر آلو کی سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ ساتال میں مین شاہراہ پر آلو کی سبزی سے بھرا ٹرک اُلٹ گیا…

تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل جمعرات کے دن سے ہوگا

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔ 14 ستمبر2017) محکمہ کھیل وثقافت اورضلعی انتظامیہ سوات کے اشتراک سے تین روزہ کالام فیسٹیول کا آغاز کل بروز جمعرات سے ہوگاتین روزہ فیسٹیول میں صوبے کی علاقائی ثقافت کے حوالے سے رنگا رنگ پروگرامزہونگے جبکہ ہر شام کو…

کَس کالام روڈ کو بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ سے نکال دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔28اگست2017ء )کس کالام روڈ بیوٹی فیکیشن پراجیکٹ سے نکال دیا گیا، اہلیان علاقہ کا احتجاجی مظاہروں کی دھمکی دے دی۔ سوات کی وادی کالام میں صوبائی حکومت کی جانب سے ڈھائی ارب کے کالام بیوٹی فیکیشن پروجیکٹ میں کس روڈ کو نکال…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More