Browsing Tag

Saidu Hospital

سیدو شریف اسپتال میں پانچ کروڑ کی لاگت سے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا

ملاکنڈ ڈویژن میں پہلی بارپانچ کروڑ روپے کی لاگت سے پہلے فلورو سکوپی یونٹ کا افتتاح کردیا گیا،مشین کی تنصیب سے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو بہترین صحت کے سہولیات انکے دہلیز پر میسر ہوں گے۔ ملاکنڈ ڈویژن کے ہیڈ کوارٹر سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال میں…

سیدو ہسپتال کے پرانی عمارت کا آکشن،20 لاکھ میں نیلام

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سیدوشریف ہسپتال کے ایک حصہ کو گرانے کیلئے نیلامی ہوئی، نیلامی صبح 12 بجے شروع ہوئی عمارت گرانے کیلئے کل 52 افراد نے کال ڈیپازٹ جمع کرائے تھے، نیلامی 5 لاکھ روپے سے شروع ہوئی اور 20 لاکھ سے زائد رقم پر ختم ہوئی۔ مردان…

سیدو اسپتال میں تمام بھرتیاں میرٹ پر کی جا رہی ہے،فضل حکیم خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ڈیڈیک کمیٹی کے چیر مین فضل حکیم خان نے کہا ہے کہ سیدو ہسپتال سمیت تمام بھرتیاں میرٹ کی بنیاد پر کی جارہی ہے جس کا مقصد عوام کو روزگار کی فراہمی اور معاشی خوشحالی ہے،شفاف میرٹ سے برتیوں کا مقصد اداروں کو مضبوط بنانا اور…

ڈاکٹر گلشن، حسین سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس تعینات

زما سوات ڈاٹ کام (04مئی2019ء)ڈاکٹر گلشن حسین سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس تعینات کر دیے ہیں نوٹیفکیشن جاری،سوات کے ممتاز معالج اور سیدو میڈیکل کالج کے وائس پرنسپل ڈاکٹر گلشن حسین کو سیدو گروپ اف ٹیچنگ ہسپتال کا میڈیکل سپرٹنڈنٹ…

انجینئر عمر فاروق کی جانب سے سیدو ہسپتال کے لئے تین لاکھ روپے کا عطیہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:16فروری2018) انجینئر عمر فاروق کی جانب سے سیدو ہسپتال کے کے ارتھو پیڈک اپریش تھیٹر کے لئے تین لاکھ روپے عطیہ ، کام جلد شروع ہوگا ، گذشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت اور پی ٹی آئی کے رہنما انجینئر عمر فاروق نے سیدو گروپ آف…

سوات،بحریہ دسترخوان کیلئے بلڈنگ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے حوالے کردی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13فروری2018) سوات میں بحریہ دسترخوان کیلئے بلڈنگ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ، تزئین و آرائش کاکام شروع ، ضلع ناظم محمد علی شاہ اور ڈیڈک کمیٹی کے نمائندہ تحصیل کونسلر عدنان خان نے باقاعدہ چابیاں بحریہ…

سیدو شریف اسپتال میں500 بیڈز نئی عمارت کا افتتاح23 مارچ کوہوگا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :16جنوری2017)سیدو گریپ آف ٹیچنگ ہسپتال کے چیف ایگزیکٹیو ڈاکٹر تا ج محمد خان نے کہا ہے کہ سیدو شریف ہسپتال میں 500بیڈز کے لئے بلڈنگ میں جاری ترقیاتی کام مقررہ وقت تک مکمل کیا جائیگا اور 23مارج کو اسکا باقاعدہ افتتاح ہوگا…

سیدو شریف اسپتال کے ایمرجنسی سنٹر کا مین گیٹ بند کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء) سیدو شریف اسپتال کے ایمرجنسی سنٹر شیخ زائد النہیان اسپتال سیدو شریف کا مین گیٹ ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق سیدو شریف اسپتال کے ایمرجنسی کے مین گیٹ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر گاڑیوں اور…

یو اے ای کے سفیر حمادبن ابراہیم سلیم الزاہی کا دورہ سوات

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:09دسمبر2017ء)یو اے ای کے سفیر حماد بن ابراہیم سلیم الزابی نے کہا ہے کہ سوات میں پائیدار قیام امن کیلئے پاک فوج کا کردار قابل تعریف ہے ،یواے ای سوات میں ترقیاتی کاموں میں مزید بڑھ چڑھ کر حصہ لیگی ،ان خیالات کا اظہار…

پراوینشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے14نومبرکو ٹوکن سٹرائیک کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07نومبر2017ء) سیدو میڈیکل کالج میں پراوینشل ڈاکٹرز ایسو سی ایشن ( پی ڈی اے ) اور سمکٹا کا مشترکہ اجلاس ، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کی عدم منظور ی کے خلاف 14نومبر ٹوکن احتجاج کرنے کا اعلان ، پی ڈی اے سوات کے صدر ڈاکٹر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More