Browsing Tag

School

سوات چلڈرن اکیڈمی نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:22مارچ2018ء) سوات چلڈرن اکیڈمی سکول اینڈ کالج کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا، اس حوالے سے تقسیمِ انعامات کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سکول کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کرام نے شرکت کی، تقریب میں…

کبل،سرکاری سکولوں کے استانیوں نے پولیو ڈیوٹی سے انکار کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24فروری2018) کبل میں سرکاری سکولوں کے استانیوں نے پولیو ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا،اس حوالے سے تحصیل کبل کے سرکاری سکولوں کے استانیوں نے کانجو میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے سکولوں کے استانیوں نے کہا کہ…

ڈی پی او سوات نے سکولوں کی سیکورٹی کے لئے احکامات جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05جنوری2017ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واحد محمود کے دفتر میں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلعی ایجوکیشن آفیسر(مردانہ )نواب علی،اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی حامد علی، ADEO پی اینڈ…

بچوں کی تعلیم و تربیت میں اساتذہ پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں،عامر آفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ اساتذہ پر بچوں کی تعلیم و تربیت اور تعلیم کے فروغ کیلے ذمہ داریاں ذیادہ عائد ہوتی ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں گورنمنٹ ہائی سکول شگئی میں سکولوں کے پرنسپلز اور…

سوات کے نجی سکول میں سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16دسمبر2017ء)سانحہ اے پی ایس کے حوالے سے سہارا سکول اینڈ کالج میں تقریب کا انعقادکیا گیا ، کیپٹن رضا تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم نے صدارت کی ، تقریب میں سکول کے بچوں نے ملی نغمے اور…

پرائمری سکول مٹلتان کی عدم تعمیر،طلباء کا شدید سردی اور برف میں احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14دسمبر2017ء )گورنمنٹ پرائمری سکول مٹلتان کی عدم تعمیر کے خلاف طلباء نے احتجاجی مظاہرہ کیا،طلباء کا کہنا تھا کہ وہ کھلے آسماں تلے شدید سردی اور برف میں برآمدوں میں بیٹھے رہتے ہیں جبکہ کئی سال گزر گئے ،بار بار احتجاج…

کوکارئی سکول کے طالب علموں نے تقاریری مقابلے جیت لئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12نومبر2017ء) گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کوکارئی کے دو طالب علموں نے ڈسٹرکٹ تقریری مقابلے میں پہلی اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی، سالانہ مقابلے ہائی سکول شگئی میں منعقد ہوئے جس میں ضلع بھر سے سرکاری سکولوں کے طلباء نے…

ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق کا سرکاری سکولوں کا دورہ

زما سوات ڈاٹ کام:8نومبر2017ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے سوات کے مختلف سرکاری سکولوں کااچانک دورہ کیا اس موقع پر ڈی ایم او سوات منظور احمد بھی ہمراہ تھے۔انہوں نے سکول میں اساتذہ اور طلباء کی حاضری ،صفائی ،غیر نصابی سرگرمیوں اور سالانہ…

مٹہ،فلائنگ کوچ سے گرنے پر ایک طالب علم جاں بحق دوسرا زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04نومبر2017ء) مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں فلائنگ کوچ سے گرنے پر ایک طالب علم جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں کالج کے طالب علم 18 سالہ سہیل خان اور شفیع اللہ کالج جانے کے لئے…

مینگورہ،نجی سکول کی دیوار گرنے سے پرنسپل سمیت پانچ زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:04نومبر2017ء) مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں نجی سکول کی دیوار گرنے سے پرنسپل اور چار بچے زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقہ فیض آباد میں واقع…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More