Browsing Tag

School

کالام:سیکنڈری سکو ل اساتذہ سے خالی ہوگیا،طلباء سراپا احتجاج

سوات(زماسوات ڈاٹ کام۔25ستمبر2017ء)سوات میں تعلیمی ایمرجنسی کا پول کھل گیا، سوات کی وادی کالام کے ہائر سیکنڈری سکول سے تمام اساتذہ کا تبادلہ کرکے سکول کو خالی کرادیا گیا، سکول کے طلباء احتجاجی مظاہروں پر اُتر آئے، طلباء کا کہنا ہے کہ…

میاندم،میٹرک پاس طلباء پر تعلیم کے دروازے بند،اسکول کا انتظامیہ کا داخلہ دینے سے انکار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات کے علاقے میاندم میں ہائر سیکنڈری اسکول کے قیام کے باوجود میٹرک پاس طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کردئے گئے ،اسکول انتظامیہ نے طلباء کو داخلہ دینے سے انکار کردیا ،120نشستوں پر صرف10طلباء کو فرسٹ ائر…

تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے،سکول کا ہیڈ ٹیچر چارماہ سے غائب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء )سوات میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے رہ گئے، گورنمنٹ پرائمری سکول ایجگل پلوگاہ کا ہیڈ ٹیچر گزشتہ چارماہ سے غائب ہے، بااثر ہونے کی وجہ سے سکول ڈیوٹی دینے میں غفلت کے باؤجود کوئی باز پرس نہیں ہورہی،…

سوات،داخلوں سے محروم طلباء کے لئے کرائے پر بلڈنگ لینے کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07اگست 2017ء )سوات کے سرکاری کالجوں میں داخلوں سے محروم طلباء کیلئے کرایہ پر بلڈنگ لینے کی منظوری دیدی گئی ، چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم نے وزیراعلیٰ اور وزیرتعلیم سیکنڈری مشتاق غنی کے ساتھ مسئلہ اُٹھا لیا ، وزیراعلیٰ نے…

محکمہ تعلیم کی جانب سے سوات میں سکولوں کے معائنے کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔04اگست 2017ء )سوات محکمہ تعلیم کی جانب سے سکولوں کے معائنہ کا سلسلہ جاری ،روزانہ کی بنیادپر سکولوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے،،اس حوالے سے ایس ڈی ای او تحصیل بابوزئی فضل خالق نے گذشتہ روز ملوک آباد،اسلام پور ،مرغزار…

شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )سوات کے علاقے شموزئی رانگیلہ میں دستی بم پھٹنے سے نجی اسکول کے پانچ بچے شدید زخمی ہوگئے ، تمام بچے طبی امداد کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردئے گئے ، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز شموزئی کے علاقے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More