Browsing Tag

Shagai School

گورنمنٹ ہائی سکول شگئی کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دے دیا گیا

ہائیر سیکنڈری کا درجہ ملنے سے شگئی میں زیر تعلیم بچوں کو ہائیر سیکنڈری تعلیم کی سہولت گاؤں میں ہی میسر آئے گی جس کے لئے انہیں دور دراز کالجوں کا رخ کرنا پڑتا تھا اور اکثریت داخلے سے محروم رہ جاتے تھے