سیم سنز گروپ کی جانب سے راستوں کی بندش کی وجہ سے بچے سکول جانے سے محروم
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) شانگلہ کے عمائدین کا مالم جبہ گرین ویلی کے لئے شانگلہ کی اراضی قبضہ گروپ سیم سنزسے واگزار کرانے اور سڑکوں کو کھولنے کے لئے چار روز کی دیڈ لائن، سیم سنز کمپنی نے نہ صرف شانگلہ امنوی کے 701کنال 3مرلے اراضی پر ناجائز…