Browsing Tag

Suicide

سوات،مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام: 30جنوری2018) سوات میں مختلف واقعات میں شادی شدہ خاتون سمیت دو افراد جاں بحق،پولیس ذرائع کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ اسلامپور میں چھ ماہ کی دلہن نے پھنکے سے جھول کر خودکشی کرلی ،مسماۃ(ش) زوجہ گوہر کی شادی چھ ماہ قبل…

سوات مختلف واقعات میں دو جواں سالہ لڑکیوں نے خودکشی کر لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:13جنوری2017)سوات میں دو الگ واقعات میں دو جواں سال لڑکیوں نے خود کشی کرکے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈاک جہانگیرے میں 17 سالہ مسماۃ (و) دختر بادشاہ نے تیز دھار آلہ سے خود پر وار کیا جس سے وہ جاں بحق…

پیوچار میں ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02جنوری2017ء) مٹہ کے علاقہ پیوچار میں ایف سی اہلکار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے پیوچار میں ڈیوٹی پر مامور ایف سی اہلکار نعمت اللہ سکنہ بنوں نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر…

مثالی پولیس نے نوجوان کو خودکشی کرنے پر مجبور کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :18دسمبر2017ء) معروف معالج آرزومند کے بیٹے کی خودکشی کی کوشش،وجوہات سامنے آگئیں،پولیس کے بے جا تنگ کرنے سے 34 سالہ عبداللہ نے خودکشی کی کوشش کی۔ گزشتہ روز مینگورہ کے محلہ بنڑ میں معروف معالج آرزومند کے بیٹے عبداللہ نے…

مٹہ،اکیس سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:02نومبر2017ء) مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں اکیس سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں اکیس سالہ نوجوان سلمان ولد محمد ابراہیم نے نامعلوم وجوہات کی بنا پرگلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی…

کبل میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :20اکتوبر2017ء) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر زندگی کا چراغ گل کردیا،کبل کے علاقہ قلاگے خوڑ کوٹوں میں مسماۃ(خ)زوجہ غلام الدین بعمر تقریبا 20سال نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی دوا پی کر…

خوازہ خیلہ،شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی ناکام کوشش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی لی،حالتِ غیر میں اسپتال منتقل کردی گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ لانگر میں مسماۃ(ن) زوجہ حضرت نے گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے چوہے مار…

مٹہ،27 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ رونیال میں 27سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں27سالہ نوجوان فضل الرحمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر…

کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء) سوات کے علاقہ کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں18سالہ مسماۃ(م) زوجہ رشید علی نے زہریلی دوا کھالی جس سے اُس کی حالت غیر ہو…

بریکوٹ میں صوابی کے رہائشی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔13ستمبر2017ء )کے علاقے میں بریکوٹ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر صوابی کے رہائشی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق محمد علی ولد منیر خان ساکن صوابی حال بریکوٹ جو وہاں کے ایک مقامی شخص شاہ جہان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More