آج کی خبریں سوات میں تجاوزات کی آڑ میں سیاحت کو تباہ کیا جارہاہے، خالدخان عدنان باچا جون 19, 2021 0 پرائیویٹ پارک میں موجود تفریحی مشینری پر 32 کروڑ روپے انویسٹ ہوئے ہیں جہاں پر سینکڑوں لوگوں کو روزگار کی مواقع دئے گئے ہیں