Browsing Tag

Swat River

عوام کو کچل کر کچرا دریا میں پھینک دونگا، ایس ایچ او رحیم آبادکی دھمکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:یکم نومبر2017ء) ایس ایچ او رحیم آباد کی جانب سے مظاہرین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور تلخ کلامی، ایس ایچ اونے گندگی سے بھرے ٹرک خود دریائے سوات میں پھینکنے اور لوگوں کے اوپر چڑھانے کی دھمکی بھی دی،ذرائع کے مطابق اگدو کے…

دریائے سوات میں پُراسرار بیماری سے ہزاروں مچھلیاں ہلاک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات کی مچھلیوں میں ایک بارپھر پر اسرار بیماری پھیلنے لگی،مختلف مقامات پر مچھلیاں مردہ حالت میں پانی کی سطح پر تیرتی دکھائی دے رہی ہیں، ذرائع کے مطابق دریائے سوات میں ایک بار پھر پراسرار بیماری…

دریائے سوات میں پراسرار بیماری،ٹی ایم اے،ہوٹلز اور سروس اسٹیشن مالکان ذمہ دار قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات میں پھیلنے والے مرض کے مختلف اسباب ماہرین نے پیش کردئے ہیں ،ماہرین کے مطابق ہوٹلوں اور ریسٹورانٹ کی گندگی اور غلاظت کا دریاء سوات میں خارج کرنا سب سے بڑی وجہ مانا جا رہا ہے کیونکہ ان ہوٹلوں…

دریائے سوات میں مچھلیوں کی ہلاکت،خصوصی ٹیم پشاور سے سوات پہنچ گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :31اکتوبر2017ء )دریائے سوات کے مچھلیوں میں بیماری کا پتہ لگانے کے لئے پشاور سے خصوصی ٹیم سوات پہنچ گئی ہیں،محکمہ فشریز کے مطابق خصوصی ٹیم نے دریائے سوات کے مختلف مقامات پر برآمد شدہ مردہ مچھلیوں کے نمونے ٹیسٹ کے لئے…

مزید گندگی برداشت نہیں،کوئی دوسری جگہ ڈھونڈی جائے،علاقہ مکین شیرآباد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات میں مینگورہ شہر بھر کی گندگی دریائے سوات کے کنارے پھینکنے کے خلاف ایم پی اے عزیزاللہ گران نے شیر آباد اور اوگدے کے مکینوں کے ہمراہ ٹی ایم اے مینگورہ کی گاڑیاں روک دیں ،شہر کی گندگی کے لئے شہر ہی…

دریائے سوات میں سیلاب کی کیفیت،انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29اگست 2017ء )دریائے سوت میں نچلے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ کا سیاحوں اور قریبی آبادی کے لوگوں کو دریا کے قریب نہ جانے کی ہدایت، سیلاب سے آگاہی کے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی پشاور کی روزانہ فلڈ رپورٹ کے…

دریائے سوات کے بہاؤ میں چکدرہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی حکومت خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جبکہ صوبے کے دیگر تمام دریا معمول کے مطابق…

دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار،پانی کے بہاؤ میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)دریائے سوات میں نچلے درجے کا سیلاب برقرار ، پانی کے بہاؤ میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے، سیلاب سے خبر دار کرنے والے صوبائی ادارے فلڈ سیل محکمہ آبپاشی خیبر پختونخوا کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دریائے سوات میں…

مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

سوات (زماسوات ڈاٹ کام۔02اگست2017)مہوڈنڈ جھیل میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش ایک ماہ بعد دریائے سوات سے بر آمد کر لی گئی،ذرائع کے مطابق عید الفطر کے دن کالام کے علاقہ مہوڈنڈ جھیل میں کشتی اُلٹنے سے تین افراد جھیل میں ڈوب گئے تھے جن میں دو…

دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پربرآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )پانچ دن قبل دریائے سوات میں ڈوبنے والے نوجوان سعد اقبال کی لاش ہزارہ کے مقام پر دریا سے نکال لی گئی، پوسٹ مارٹم کے بعد مقامی قبرستا میں سپر د خاک کردیا گیا،پانچ دن قبل مینگورہ بائی پاس پر ایک موٹر کار…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More