Browsing Tag

Syed Habib ALi shah

سید حبیب علی شاہ نے سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26جنوری2018) جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنما اور حلقہ پی کے 81سے سابق امیدوارصوبائی اسمبلی سید حبیب علی شاہ نے اپنے سیکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ سیدحبیب علی شاہ نے 2013ء میں ٹکٹ نہ ملنے…