Browsing Tag

TMA

محلہ نویکلے میں ایک ہفتے سے کربلا کا سماں،علاقہ مکین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:12اکتوبر2017ء) مینگورہ کے محلہ نویکلے،امیر خان میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے،ٹیوب ویل گزشتہ ایک ہفتے سے خراب پڑا ہے جبکہ محکمہ ٹی ایم اے نے بھی چھپ سادھ لی ہے،مقامی ذرائع کے مطابق محلہ نویکلے،امیر خان اور…

واسا پراجیکٹ اورٹی ایم اے میں رسہ کشی سے عوامی مشکلات بڑھ رہی ہے،واجد علی خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔03اکتوبر2017) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اورسابق صوبائی وزیر واجدعلی خان نے کہا ہے کہ واسا پراجیکٹ اورٹی ایم اے میں رسہ کشی کاخمیازہ عوام کوبھگتنا پڑرہاہے اورعوام ان دونوں اداروں کے درمیان سینڈوچ…

واسا کو مزید برداشت نہیں کرسکتے،اختیارات میونسپل ایڈمنسٹریشن کو دئے جائیں،اکرام خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء) تحصیل ناظم بابوزئی سوات اکرام خان نے کہا ہے کہ وا سا پراجیکٹ کے آنے سے ٹی ایم اے کی واٹر سپلائی اور صفائی کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیاہے اور واسا مسائل حل نے کے میں ناکام نظر آرہا ہے جبکہ صفائی اور واٹر…

اوڈیگرام کی سبزی منڈی سرکاری ہے،غیر قانونی منڈی کی اجازت نہیں دی جائے گی،اجلاس میں فیصلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)مینگورہ شہر سے سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی اور جنرل بس سٹینڈ کے منتقلی کا حتمی فیصلہ ،اے سی بابوزی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک اعلی سطحی اجلاس زیر صدارت چیر مین ڈیڈک کمیٹی ایم پی…

ٹی ایم اے بابوزئی کے19غیرحاضر اہلکار وں کی چھٹی کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)تحصیل ناظم اکرام خان کا ٹی ایم اے کے دفاتر پر چھاپے ،19 غیر حاضر اہلکار معطل ،عملہ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ،گزشتہ روز تحصیل ناظم بابوزی اکرام خان نے ٹی ایم اے کے دفاتر پر اچانک چھاپے مارے جہاں پر…

مزید گندگی برداشت نہیں،کوئی دوسری جگہ ڈھونڈی جائے،علاقہ مکین شیرآباد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات میں مینگورہ شہر بھر کی گندگی دریائے سوات کے کنارے پھینکنے کے خلاف ایم پی اے عزیزاللہ گران نے شیر آباد اور اوگدے کے مکینوں کے ہمراہ ٹی ایم اے مینگورہ کی گاڑیاں روک دیں ،شہر کی گندگی کے لئے شہر ہی…

جشن آزادی کے موقع پر ٹی ایم اے مینگورہ میں رنگا رنگ تقریب و پرچم کشائی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔14اگست2017ء)سوات میں 70ویں جشن آزادی کے موقع پرتحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن میں رنگا رنگ تقریب ،پرچم کشائی اور واک کا اہتمام ، گذشتہ روز سوات میں یوم آزادی کی تقریبات منعقد ہوئی، اس سلسلے میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن…

ٹی ایم اے مینگورہ نے کرپشن کے الزامات مستردکردئے،عدالت جانے کا اعلان

وات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10اگست 2017ء ) ٹی ایم اے مینگورہ نے کرپشن کے الزامات مستردکردئے ، تحصیل ناظم اکرام خان نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعلیٰ شکایت سیل سوات کے انچارج سہیل سلطان نے سوات میں تین سرکاری محکموں میں مبینہ کرپشن…

واسا پراجیکٹ میں تقرریوں پر تحفظات کے بعد منسوخ کرنے کا مطالبہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 08اگست 2017ء ) تحصیل بابوزئی ٹی ایم اے مینگورہ کے کونسلران نے واسا پراجیکٹ میں اسامیاں مشتہر کئے بغیر تقرریوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے تمام تقرریوں کو منسوخ کرکے میرٹ پر دوبارہ تقرریوں کا مطالبہ کردیا،میڈیا سے…

مینگورہ میں واسا ادارے کے فعال ہونے سے شہریوں کو درپیش مسائل سے نجات ملے گی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے کہا ہے کہ مینگورہ میں واسا ادارے کے فعال ہونے سے شہریوں کو آب نوشی ، نکاسی آب اور صفائی کے جدید نظام کی بدولت درپیش مسائل سے نجات ملے گی،واسا کے ذریعے طویل المدتی منصوبوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More