Browsing Tag

Traders

سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ایک بہت بڑی سازش ہے،عبدالرحیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26اکتوبر2017ء)ٹریڈرز فیڈریشن سوات کے صدر عبدالرحیم نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سوات کو دوحصوں میں تقسیم کرنا ایک بہت بڑی سازش اور سوات بھر کے عوام میں نفرتیں بڑھانے کا مذموم منصوبہ ہے ، جس کی شدید الفاظ…

سوات ٹریڈر فیڈریشن نے سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کا فیصلہ مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :24اکتوبر2017ء )سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ مستردکرتے ہیں، سوات کی تاریخی تشخص کومسخ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، صوبائی حکومت نے دوراقتدارکے…

مینگورہ شہر کی خوبصورتی،تاجر برادری اور ڈیڈک چیئرمین کا مشترکہ جدوجہد پر اتفاق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔22اگست 2017ء )سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کو خوبصورت بنانے کے حوالے تاجر برادری اور ڈیڈک چیئرمین کے درمیان گرینڈ جرگہ ، شہر کی خوبصورتی کے لئے مشترکہ جدوجہد پر اتفاق کرلیا، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں تاجر برادری کا…

سی پیک میں صوبہ خیبر پختونخوا کو حق نہ ملنے پر صنعت کار سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔03اگست 2017ء )سی پیک میں صوبہ خیبر پختونخوا کو حق نہ ملنے پر صنعت کار سراپا احتجاج بن گئے ، کھل کر تحفظات کا اظہار کر دیا ، غیر ملکی اور ملکی صنعت کاروں کو یکساں مراعات دینے کا مطالبہ ، مسئلہ کو اعلیٰ سطح پر اُٹھانے…

سوات میں جاری ظالمانہ لوڈشیڈنگ،بازار کے صدر کی امیر مقام سے ملاقات

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کو سوات میں جاری ظالمانہ بجلی لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائل سے آگاہ کر دیا ، صدر عبدالرحیم نے اس حوالے سے انجینئر امیر مقام کو عوامی…

سوات کی تاجر برادری نے 19جولائی کو لوڈشیڈنگ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔15جولائی 2017)سوات ٹریڈر فیڈ رزیشن نے بجلی کی غیر اعلانیہ اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے لئے بدھ 19 جولائی کو ضلع بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کردیا ، واپڈا کے مظالم کسی بھی صورت مزید برداشت کرنے کو تیار نہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More