آج کی خبریں عوامی نیشنل پارٹی نے واجد علی خان کو مرکزی ورکنگ کمیٹی سے نکال دیا عدنان باچا اکتوبر 24, 2021 0 جب واجد علی خان سے رابطہ کیاگیا تو انہوں نے کہا کہ مرکزی ورکنگ کمیٹی سے انہیں نہیں نکالا گیا ہے اور اس حوالے سے ابھی تک اُن کو کوئی اطلاع نہیں ملی ہے