Browsing Tag

Woman

میاندم میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) میاندم میں شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ سینے میاندم میں ملزم سلمان نے اپنی بیوی مسماۃ(س) پر فائرنگ کردی جس کے باعث وہ موقع پر جاں بحق ہو…

کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء) سوات کے علاقہ کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں18سالہ مسماۃ(م) زوجہ رشید علی نے زہریلی دوا کھالی جس سے اُس کی حالت غیر ہو…

مٹہ،شوہر نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں شوہر نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کردیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ اشاڑے میں ملزم تندارے نے اپنی بیوی مسماۃ(س) کو کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے قتل…

مٹہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،تین ملزمان گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) مٹہ کے علاقہ خواص بانڈہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا،پولیس نے مقتولہ کے شوہر،سسر اور نند کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خواص بانڈہ میں صبح 8بجے کے قریب مسماۃ شمیم…

کبل میں جواں سالہ دوشیزہ کو غیرت کے نام پر زہریلی دوا دے کر قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)سوات کے علاقے کبل قلاگئے میں غیرت کے نام پر جوان سالہ دوشیزہ کو قتل کردیا گیا ، قتل کے الزام میں باپ گرفتاربھائی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق کبل کے علاقے قلاگئے سریکوپ میں نوجوان…

چاباغ میں گھریلوں ناچاقی پر خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )سوات کے علاقے روڑیا چارباغ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق روڑیا چارباغ سے تعلق رکھنے والی خاتون صبیحہ دختر عبداللہ نے مبینہ طورپر گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی…

کبل میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔10جولائی 2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علا قے سویگلئی میں نا معلوم وجو ہا ت کی بنا پر شادی شدہ خا تون نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خا تمہ کر دیا، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے علاقے سویگلئی میں مسماۃ…

خوازہ خیلہ میں دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ۔07جولائی 2017ء )سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں نوجوان لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی، پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے ، پولیس ذرائع کے مطابق خوازہ خیلہ کے علاقے میاند میں گزشتہ روز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More