آج کی خبریں وومن پولیس سٹیشن سوات میں پہلا ایف آئی آر درج عدنان باچا ستمبر 22, 2021 0 خاتون کے قبضے سے 107 گرام ہیروئین اور رقم ریزگاری مبلغ 89590 روپے برآمدکرلئے گئے ہیں