عوامی نیشنل پارٹی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لئے تیار
سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔20ستمبر2017ء) عوامی نیشنل پارٹی کے ورکرز کنونشن کے لئے تیاریاں مکمل کر لی گئیں ،عوامی نیشنل پارٹی کا ورکرز کنونشن جمعرات کے روز ہاکی گراؤنڈ مینگورہ میں منعقد ہونے جا رہا ہے، اے این پی ذرائع کے مطابق کنونشن سے اسفندیار…