آج کی خبریں پولیس اسٹیشن بنڑ میں قتل ہونے والے عبید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی عدنان باچا جنوری 24, 2023 0 گزشتہ روز بنڑ پولیس کے سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے نوجوان طالب علم عبید کو شک کی بناء پر پولیس اسٹیشن منتقل کردیا تھا