Daily Archives

سوات کی وادی کالام میں ’’کالام فیسٹول‘‘ کا آغاز ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)سوات کی وادی کالام میں سہ روزہ کالام فیسٹول کا آغاز ہوگیا،فیسٹول کا با قاعدہ افتتاح شاہی گراؤنڈ میں اسسٹنٹ کمشنر بحرین اور ایس پی اپر سوات نے کیا،فیسٹول کے پہلے روز مشاعرے کا انعقاد کیا گیا اور میوزیکل…

مٹہ،27 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)مٹہ کے علاقہ رونیال میں 27سالہ نوجوان نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال میں27سالہ نوجوان فضل الرحمان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر…

کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء) سوات کے علاقہ کانجو میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں18سالہ مسماۃ(م) زوجہ رشید علی نے زہریلی دوا کھالی جس سے اُس کی حالت غیر ہو…

سوات میں طوفانی بارش،سڑکوں پر پانی نکل آیا،پندرہ سے زائد افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)سوات میں طوفانی بارشو ں سے پندرہ سے زائد افراد زخمی ہو گئے،ذرائع کے مطابق مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں جمعرات کے روز موسلادھار بارش ہوئی جو دیر رات تک جاری رہی ،بارشوں کی وجہ سے برساتی نالیاں بھی پبھر گئیں…

سیدو شریف پولیس نے منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)سیدو شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین سو گرام چرس برآمد کر کے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی پیر سید کی نگرانی میں ایس ایچ او الطاف حسین نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں…

اوڈیگرام کی سبزی منڈی سرکاری ہے،غیر قانونی منڈی کی اجازت نہیں دی جائے گی،اجلاس میں فیصلہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)مینگورہ شہر سے سبزی منڈی کی اوڈیگرام منتقلی اور جنرل بس سٹینڈ کے منتقلی کا حتمی فیصلہ ،اے سی بابوزی کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک اعلی سطحی اجلاس زیر صدارت چیر مین ڈیڈک کمیٹی ایم پی…

ٹی ایم اے بابوزئی کے19غیرحاضر اہلکار وں کی چھٹی کردی گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔15ستمبر2017ء)تحصیل ناظم اکرام خان کا ٹی ایم اے کے دفاتر پر چھاپے ،19 غیر حاضر اہلکار معطل ،عملہ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت ،گزشتہ روز تحصیل ناظم بابوزی اکرام خان نے ٹی ایم اے کے دفاتر پر اچانک چھاپے مارے جہاں پر…

محکمہ سیاحت کی جانب سے جعلی دستاویزات جمع کرانے والی کمپنی کو ٹھیکہ دینے کا انکشاف

سوات (زماسوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 ستمبر2017ء) محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا کی جانب سے تمام رولز اور قوانین کو نظر انداز کرکے جعلی دستاویزات جمع کرانے والی من پسند کمپنی کو کروڑوں روپے کا ٹھیکہ دینے کا انکشاف ک ہوا ہے۔ محکمہ سیاحت خیبر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More