خوازہ خیلہ،شادی شدہ خاتون کی خودکشی کی ناکام کوشش

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی لی،حالتِ غیر میں اسپتال منتقل کردی گئیں،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ لانگر میں مسماۃ(ن) زوجہ حضرت نے گھریلوں ناچاقی کی وجہ سے چوہے مار دوائی پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہو گئی،خاتون کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اُس کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے،پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں