Ad

کبل،دیولئی میں کنویں میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق

7

Ad

سوات(زماسوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) سوات کے علاقے دیولئی میں ایک شخص گھر کے کنوئیں میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل کبل کے علاقے دیولئی میں انچاس سالہ حضرت علی ولد حاجی اپنے گھر میں کام کررہا تھا کہ اپنے گھر کے کنوئیں میں گر گیا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مقامی افراد نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے لاش نکال لی

Ad

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.