Daily Archives

ایم پی اے فضل حکیم کا سیدو شریف اسپتال کے کیجولٹی کا اچانک دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم نے سیدو شریف ہسپتال کے کیجولٹی کا اچانک دورہ کیا۔اس موقع پر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر جہانگیر اور ڈی ایم ایس اقبال نے چیئرمین ڈیڈک کو ہسپتال میں ادویات کی فراہمی اور سہولیات کے…

شیرپلم میں سوزوکی پک اپ اُلٹنے سے تین خواتین زخمی ہو گئیں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18جنوری2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں سوزوکی پک اَپ بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں میں پک اپ ڈرائیور صنب گل سکنہ شکردرہ سے تیز…

منگلور میں آتشزدگی سے پانچ کمروں پر مشتمل مکان بمعہ سامان جل کر خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :18جنوری2018ء)منگلور کے علاقہ گٹ میں خوفناک آتشزدگی میں پانچ کمروں پر مشتمل مکان اور اُس میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ گٹ بیلہ میں غنی الرحمان کے گھر کے ایک کمرہ میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ…

سوات انتظامیہ اور پریس کلب کے مابین بیڈ منٹن میچ انتظامیہ نے جیت لیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء)سوات انتظامیہ کے افسران اور سوات پریس کلب کے صحافیوں کے درمیان بیڈ منٹن کا دوستانہ میچ کھیلا گیا جس میں انتظامیہ کی طرف سے اے ڈی سی محمد طاہر خان اور اے سی حامد خان جبکہ پریس کلب کی طرف سے چیر مین شہزاد…

ایس ایس ٹی ویلفیئر ایسو سی ایشن ضلع سوت کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء) ایس ایس ٹی ویلفیئر ایسو سی ایشن ضلع سوت کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ ، حکومت سے کے پی کے اسمبلی کے پاس شدہ قرارداد کے مطابق ایس ایس ٹیز کیڈرکو بنیادی سکیل 17 اور سروس سٹرکچر دینے کا مطالبہ ، 24جنوری تک…

پولیس ڈرائیونگ سکول میں 33 اہلکاروں کا پہلا کورس مکمل ہوگیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء)ضلعی پولیس سربراہ سوات کی طرف سے قائم شدہ پولیس ڈرائیونگ سکول کانجو سوات میں 33 اہلکاروں کا پہلا کورس کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔اس سلسلے میں ڈی پی اوسوات کی طرف سے پہلے کورس کے شرکا ء کے لئے تقریب…

سوات میں جاری بیوٹیفکیشن پراجیکٹ اپریل2018 تک مکمل کر لیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18جنوری2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات عامر آفاق نے کہا ہے کہ سوات بیوٹفکیشن پراجیکٹ اپریل2018تک مکمل کر لیا جائے جس میں ہماری کوشش ہے کہ سوات کی خوبصور تی کو مزید نکھارا جا سکیں۔ زما سوات ڈاٹ کام سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More