مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم، ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی ہوگئے

مٹہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 29 مئی 2018ء) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں دو گاڑیوں کے مابین تصادم میں ایک شخص جان بحق جبکہ تین شدید زخمی، تفصیلات کیمطابق گزشتہ شب مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں موٹر کار نمبر AC 7294 اور ایمبولینس نمبر BC 1248 کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں ایمبولینس ڈرائیور میاں سید خوشنود ولد حبیب جان موقع پر جان بحق جبکہ موٹر کار ڈروائیور ثناء اللہ ولد اسماعیل سکنہ برہ درشخیلہ بشمول دو افراد دیگر شدید زخمی ہوگئے جن کو ابتدائی طبی امداد کیلئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More