Ad

کانجو پولیس کی کاروائی ، فائرنگ کرنے والا قاتل گرفتار ،اہم انکشافات سامنے

5

Ad

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 جون 2018ء) کانجو پولیس کی کاروائی ، چند دن قبل غوریجو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ہونے والے نوجوان کے قاتل کو گرفتار کرلیا گیا ، بدھ کے روز کانجو پولیس اسٹیشن کے حدود میں جدید ترین طریقۂ تفتیش پر سراغ رساں ٹیم محمد فیاض خان انسپکٹر ،یعقوب خان اے ایس آئی ،ایس ایچ او یار محمد نے تفتیش شروع کرکے آر پی او ، ڈی پی او ،ایس پی انوسٹی گیشن ،ایس ڈی پی او کبل کے خصوصی ہدایت پر دن رات محنت کرکے اخر کار نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کرلیا ،جبکہ دوسری جانب دیگر ملزمان کے خلاف چھاپے جاری ہے ۔

Ad

Leave A Reply

Your email address will not be published.