Browsing Tag

Child

6 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار

بحرین (زماسوات) 6 سالہ بچے کے ساتھ جنسی ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بحرین کے علاقہ لوئی ساتال میں 6 سالہ گونگا بہرا بچہ عجب خان کو جنسی…

سوات میں 13 سالہ بچہ جنسی تشدد کے بعد قتل کردیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے کنڈیل مدین میں 13 سالہ بچے کی لاش بر آمد ہوئی جسے پھانسی دے کر قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ محمد اجمل ولد علی باش کی لاش بر آمد ہونے کے بعد پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال بھجوادی گئی ۔پوسٹ مارٹم…

بچوں سے زیادتی کرنیوالوں کی پھانسی کی ویڈیو بناکر تشہیر کرنے کی تجویز

صوبائی وزیر سماجی بہبود ہشام انعام اللہ کی زیر صدرات صوبائی اسمبلی کی ذیلی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ تجاویز دی گئیں۔ ذیلی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر ایکٹ 2010 میں ترامیم کے حوالے سے تجاویز کو بھی…

مانسہرہ،کنویں سے نکالی جانے والی بچی بروقت طبی امداد نہ ملنے سے جاں بحق

پولیس کے مطابق مانسہرہ کے علاقے دربند میں دوسالہ بچی جنت بی بی 4 روز قبل لاپتہ ہوئی تھی جسے جمعرات کو کنوئیں سے زندہ نکال لیاگیا تھا تاہم مقامی ہسپتال میں ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے ڈسپنسرز اسے نہ بچا سکے

شموزئی میں موٹر کار کی ٹکر سے بچی جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء)سوات کی تحصیل بریکوٹ میں تیز رفتار موٹر کار کی ٹکر سے 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بریکوٹ کے علاقہ شموزئی میں 9 سالہ بچی شمائلہ ولد سید رحمان سڑک کنارے کھڑی تھی کہ تیز رفتار موٹر…

قمبر میں پانچ سالہ بچی سے جنسی زیادتی ملزم فرار جبکہ بچی ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں سفاک مجرم نے 5 سال کی بچی کو ہوس کا نشانہ بنا کر بے ہوشی کی حالت میں چھوڑکر فرار ہوگیا۔ بچی کو تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے…

سوات کے چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ،بچے کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :16 فروری2018)سوات میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر سخت چیکنگ کا سلسلہ بدستور جاری،گھنٹوں گھنٹوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنے سے عوام مشکلات کا شکار، سوات کی تحصیل کبل میں گزشتہ دنوں ہونے والے خودکش دھماکہ کے بعد ضلع بھر کے…

پاک فوج کے جوانوں نے دس سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:31اکتوبر2017ء) پاک فوج کے جوانوں نے دس سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی ،ملزم کو رحیم آباد پولیس کے حوالے کردیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ قمبر بائی پاس پر تحصیل کبل کا رہائشی ملزم فضل احمد دس سالہ بچی لائبہ کے اغواء…

کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

سوات کے علاقے کبل میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، پولیس ذرائع کے مطابق چھ سالہ بچہ عزیز ولد شیرین زادہ گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک بجلی کرنٹ لگنے سے شدید مجروح ہوا گھر والوں نے اسے طبی امداد کیلئے اسپتال پہنچایا لیکن وہ جاں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More