Browsing Tag

Journalist

سوات: خاتون صحافی شائستہ حکیم میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی خاتون صحافی شائستہ حکیم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی،خاتون صحافی نے خود کو گھر میں کوارنٹائن کرلیا۔ سوات میں خیبر نیوز، روزنامہ آزادی اور سوات ریڈیو کے ساتھ کام کرنی والی خاتون صحافی شائستہ حکیم کاکورونا…

سوات: صحافی سیراج الدین شہید کی بارہویں برسی منائی گئی

سوات میں عسکریت پسندی کے دوران شہید صحافی سراج الدین کی بارہویں برسی منائی گئی، شہید سراج الدین آج ہی کے دن بارہ سال قبل جام شہادت نوش کرگئے تھے جب وہ ڈی ایس پی جاوید اقبال کے جنازے میں شریک تھے۔اُن کی شہادت کے بارہ سال مکمل ہونے پر ان کی…

صحافی موسیٰ خانخیل کی گیارویں برسی منائی گئی

شہید امن،شہید صحافت سوات کے نوجوان صحافی شہید موسیٰ خانخیل کی گیارویں برسی منائی گئی، اس حوالے سے سوا ت پریس کلب میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، صحافتی برادری، پولیس جوانوں اور اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی،…

سوات کو سرسبزوشاداب بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہیں،بریگڈئیر نسیم انور

کبل فورس کمانڈر بریگیڈئیر نسیم انور نے کہا ہے کہ سوات میں سیاحت کو فروغ دینا اولین ترجیح ہے، سرسبز اشاداب سوات کویقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے، قیام امن کیلئے سوات کے صحافیوں کی کردار کونظرانداز نہیں کیاجاسکتا، جنگلات کی تحفظ کویقینی…

سینئرصحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کرگئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) دنیا ٹی وی کے نمائندہ اور سینئر صحافی سلیم اطہر کے والد انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مینگورہ میں ادا کردی گئی جس میں سیاسی و سماجی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی جامع…

سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے صدر رفیع اللہ کو سوات یونیورسٹی نے لیکچرر شپ دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے سینئر صحافی اور خوازہ خیلہ پریس کلب کے موجودہ صدر رفیع اللہ کو سوات یونیورسٹی کی جانب سے لیکچرر شپ کا ارڈر دیدیا گیا ۔ رفیع اللہ نے سوات یونیورسٹی کے ابتدائی دنوں میں یونیورسٹی میں جرنلزم ڈیپارٹمنٹ شروع کرنے…

حکومتی عدم توجہ اور صحافیوں کو درپیش خطرات

خیبرپختونخوا ہ سمیت ملک بھر میں صحافیوں کو تحفظ دینے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا صحافیوں کے اغواء،قتل،انہیں دھمکانے اور تشدد کے واقعات معمول بن گئے ہیں۔حکومت اور متعلقہ اداروں کی جانب سے صحافیوں کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات…

صحافی عدنان باچا تحقیقی فیلوشپ کے لئے نامزد

زما سوات ڈاٹ کام (20اپریل2019ء)سوات کے صحافی عدنان باچا تحقیقی فیلوشپ کے لئے ملاکنڈ ڈویژن سے نامزد ہوگئے،پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے کراچی میں صحافیوں کے تحفظ اور آزادی اظہار رائے کے موضوع پر فیلو شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کے لئے…

پی ٹی آئی رہنماء اور صحافیوں کے درمیان راضی نامہ ہوگیا

زما سوات (09اپریل2019ء)پی ٹی آئی رہنما اور صحافیوں کے درمیاں راضی نامہ ہوگیا ، تمام اختلافات ختم ، بھائیوں کی طرح مل کر کام کرنے کا عزم ، گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی ممبر عشر و زکواۃ انجینئر عمر فاروق خان اور سوات پریس…

صحافیوں کے تھنک ٹینک جے ڈی ایچ آر کی جانب سے ایک روزہ کانفرنس

سوات(زما سوات ڈاٹ کام / عائشہ خان :28اپریل2018) سوات کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے تھنک ٹینک جے ڈی ایچ آر کا ایک روزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں اے سی بابوزی حامد بونیری، مقامی صحافیوں سوات میں رہایشی مذہبی اقلیتی برادری (سکھ برادری، کریسچن…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More